November 17, 2026

ہارون آباد (حاجی یونس سٹی رپورٹر)مسافر بس بہاولپور سے آرہی تھی موٹر سائیکل 23 24 والے روڈ

Screenshot_2026-03-28_003611

ہارون آباد (حاجی یونس سٹی رپورٹر)مسافر بس بہاولپور سے آرہی تھی موٹر سائیکل 23 24 والے روڈ پر 6 ون آر کے نزدیک ٹکرا گیا ریسکیو ٹیم ایمرجنسی کے لیے موو ہوئی مریض کے اٹینڈنٹ مریض کو گاڑی پر لے کر آ رہے تھے اور مسافربس ادھر سے جا چکی تھی ریسکیو ٹیم نے مریض کو راستے میں 24 لالیکا کے پاس سے ریسیو کیا مریض کے وائٹل چیک کیے تو مریض جانبحق ہو چکا تھا ہم نے CPR کیا لیکن مریض ریکور نہیں ہوا۔
ا سکے اٹینڈنٹ کی رضامندی سے ہم نے مریض کو اس کے گھر چھوڑ دیا مریض کے اٹینڈنٹ کے مطابق وہ کوئی بھی قانونی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہم نے ڈیڈ باڈی کو 6 ون آر ان کے گھر چھوڑ دیا۔