November 17, 2026

*پاکستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری*

IMG-20260329-WA0164(1)

*پاکستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری*

ہفتہ (4 اپریل) دوپہر 12 بجے سے اتوار (5 اپریل) رات 11:59 تک لاک ڈاؤن ہوگا، نوٹیفیکیشن

تمام مارکیٹس اور کمرشل سرگرمیاں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن

لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی، نوٹیفکیش

ہائی وے اور موٹروے بھی بند رکھی جائینگی تاکہ شہروں کے مابین سفر نہ کیا جاسکے، نوٹیفکیشن