: 700 ملین ڈالر مالیت کا امریکی بوئنگ ساختہ E-3 سینٹری اواکس جاسوس طیارہ ( سیریل نمبر 81-
: 700 ملین ڈالر مالیت کا امریکی بوئنگ ساختہ E-3 سینٹری اواکس جاسوس طیارہ ( سیریل نمبر 81-0005) جو پرنس سلطان ایربیس سعودی عرب میں 7 ہزار ڈالر مالیت کے ایرانی شاہد خودکش ڈرون حملے میں تباہ ہوگیا ۔ اس جہاز کے ریڈار کی رینج 400 کلومیٹر اور یہ بغیر فیول بھرے 7 ہزار کلومیٹر سفر کرسکتا ہے ۔ ایسے فقط 16 جہاز امریکی فضائیہ کے پاس موجود تھے جو اب 15 رہ گئے ۔ ایران تجھے سلام