November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔۔ پاکستان کی سلامتی مقدم ھے۔عید ملن پارٹی میں

IMG-20260328-WA0281

فیصل آباد۔۔۔۔۔
پاکستان کی سلامتی مقدم ھے۔عید ملن پارٹی میں المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔جماعت اہلسنت فیصل آباد کے امیر علامہ شفقت علی حیدری۔فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر سید ذکر اللہ حسنی۔فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔نے نورالھدی فاؤنڈیشن کے زونل انچارج میاں عابد حسین کی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی میں ملاقات کی اور موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیآ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان سآری دنیا کی توجہ کآ مرکز ھے۔ھمیں چاھے کہ ملکر ملکی سلامتی۔امن۔اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔معاشرے کآ ھر فرد ذمہ دار ھے اور ھر ایک کو اپنی ذمہ داری نبھانآ چاھے۔اس وقت پؤری دنیا اسرائیل اور امریکی جارحیت کا شکار ھے۔لآحاصل جنگ میں کفار کو عبرت حاصل ھوگی۔اندرونی بیرونی حالات کے پیش نظر ھمیں سوشل میڈیا کا استعمال بہت سوچ سمجھکر کرنا چاھے۔افواج پاکستان ہمارا فخر ھے۔پاکستان کے وسیع تر مفاد میں ھے کہ ھم اس وقت اداروں کے خلاف مہم کا حصہ نہ بنیں اور سیاسی مزہبی اختلافات کو بھول کر پاکستان کی سلامتی کو مقدم رکھیں۔