November 28, 2026

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کے

IMG-20260329-WA0132

جوہرآباد (راجہ نورالہی
عاطف سے) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کے ضلعی صدر ملک علی ساول اعوان کا اپنے وفد کے ہمراہ ضلعی صدر پاکستا مسلم لیگ (ن) خوشاب ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی رہائش گاہ آمد، ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ضلعی و ملکی سیاست صورتحال اور عوامی فلاح و بہبود پر بھی تبادلہ ء خیال کیاگیا۔