ٹوبہ ٹیک سنگھ۔سابق ایم پی اے چوہدری سعیداحمد سعیدی ودیگرپی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں ندیم عباس،محمدطاہر،عدیم ستار،ذیشان رندھاوا،اسامہ ریاض،حسنین رندھاوا کارہائی پراستقبال کررہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔سابق ایم پی اے چوہدری سعیداحمد سعیدی ودیگرپی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں ندیم عباس،محمدطاہر،عدیم ستار،ذیشان رندھاوا،اسامہ ریاض،حسنین رندھاوا کارہائی پراستقبال کررہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ(افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ)
سابق ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 121 چوہدری سعید احمد سعیدی ودیگر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جن کو گزشتہ روز لاہور جلسہ میں جاتے ہوئے گرفتار کرنے والے ٹوبہ ٹیک سنگھ اور منکیرہ کارکنان سابق نائب ناظم چوہدری ندیم عباس،سابق کونسلر محمد طاہر ،میاں عدیم ستار، صاحبزادہ چیئرمین یونین کونسل چوہدری ذیشان اعظم رندھاوا,۔اسامہ ریاض,حسنین رندھاوا،پاکستان تحریک انصاف منکیرہ کے سابق تحصیل صدر ڈاکٹر عبد الرف ، صدر انصاف یوتھ ونگ امیر خان، سابق صدر یوتھ ونگ محمد نوید اعوان ، سینئر نائب صدر اسفند یار ، نائب صدر سٹی رانا یامین کا رہائی پرپرتپاک استقبال کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان ہمارے سرکا تاج ہیں