October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)میاں غلام مصطفی ( سی او وائیٹل گروپ)، چوہدری غلام مرتضی ( ایم پی اے)، میاں غلام مجتبیٰ وائیٹل والے کے ماموں چوہدری، مشتاق احمد مرحوم کے چھوٹے بھائی، چوہدری عمران ارشد کے والد چوہدری محمد ارشد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب

IMG-20240923-WA0197

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)میاں غلام مصطفی ( سی او وائیٹل گروپ)، چوہدری غلام مرتضی ( ایم پی اے)، میاں غلام مجتبیٰ وائیٹل والے کے ماموں چوہدری، مشتاق احمد مرحوم کے چھوٹے بھائی، چوہدری عمران ارشد کے والد چوہدری محمد ارشد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد حاجی محمد سعید میاں فرخ ثنا میاں آصف ثنا میاں کاشف ثناء چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری۔سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ظفر علی ناگرا حاجی اصغر علی بھٹی ایم آصف قمر رشید یوسفی حافظ ثاقب سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری ریاض باجوہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے