October 14, 2026

پاکستان نے اٹامک انرجی کا قیام 1970 میں کیا ۔ 1974 میں بھارت نے پہلا ایٹمی بم بلاسٹ کر کے

Screenshot_2026-03-28_003611

پاکستان نے اٹامک انرجی کا قیام 1970 میں کیا ۔ 1974 میں بھارت نے پہلا ایٹمی بم بلاسٹ کر کے بھارت اٹامک پاور ملک بنا پاکستان نے اپنا پہلا بجلی گھر جو یورینیم سے چلتا ہے 1972 میں بجلی بنا شروع ہو گئی تھی اس کا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان 1971 میں یلو کیک یورینیم افزودگی جس کو کہتے ہیں وہ کر چکا تھا پاکستان نے 1980 میں اپنا ایٹمی ہتھیار بنا لیا تھا اور اس کا تجربہ 1998 میں کیا پاکستان میں ییلو کیک اور یورینیم افزودگی پہلی سائٹ 1970 میں ڈیرہ غازی خان میں موجود ہے جو اج بی یہ کام کرتی ہے پاکستان میں موجود یورینیم زمین کے اندر ایک خاص مٹی سے نکالی جاتی ہے جو کے 100 کلو مٹی ہو تو 1 گرام یورینیم حاصل ہوتا ہے