October 14, 2026

فرزند پاکستان راجہ سائیں کی وزیر اعلی گلگت بلتستان افس امد۔

IMG-20260328-WA0255

فرزند پاکستان راجہ سائیں کی وزیر اعلی گلگت بلتستان افس امد۔

اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس یار محمد سے ملاقات کی۔

گلگت بلتستان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فرزند پاکستان راجہ سائٻں کی وزیر اعلی گلگت بلتستان افس آمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فرزند پاکستان راجہ سائٻں نے وزیر اعلی گلگت بلتستان افس آمد اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس یار محمد سے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس یار محمد نے فرزند پاکستان راجہ سائٻں کو اعزازی شیلڈ پیش کیں اس موقع پر فرزند پاکستان راجہ سائٻں نے وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس یار محمد کا شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔