November 17, 2026

بیو رو چیف و ہا ڑ ی کمشنرملتان کےمیلسی وزٹ پرجاری ہونے والی پریس ریلیز میں بتایاگیا ریلوے پارک

Screenshot_2026-03-25_072902

بیو رو چیف و ہا ڑ ی کمشنرملتان کےمیلسی وزٹ پرجاری ہونے والی پریس ریلیز میں بتایاگیا ریلوے پارک کی تعمیر کےلئے 8 کروڑ 87 لاکھ روپیہ محکمہ ریلوے کو جاری کئےجاچکےہیں کل ڈپٹی کمشنر وزٹ کی پریس ریلیز میں ریلوے پارک کی تعمیری لاگت 6 کروڑ 50 لاکھ لکھی گئی لیکن منصوبہ پھر بھی اپنی تکمیل کا دورانیہ مکمل ہونے کےباجود نامکمل ہے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی عدم توجہی کاشکار میلسی جمنیزیم کی توسیع کےلئے 5 کروڑ روپیہ قومی خزانے سے وصولی کی گونج ہے جس کا اندازہ آنےوالے وقت پرہوگا فی الحال مقامی انتظامیہ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ضلعی سطح سے منظور شدہ ترقیاتی سکیموں پر کوئی پیشرفت ظاہر نہیں کرسکی