ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹرز) چوری کی واردات ۔چک 89 فائیو آر میں چوری کی بڑی واردات، شہری کا گھر لٹ گیا، ذرائع گھر کے مالکان
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹرز) چوری کی واردات ۔چک 89 فائیو آر میں چوری کی بڑی واردات، شہری کا گھر لٹ گیا، ذرائع گھر کے مالکان
اہل خانہ کی غیر موجودگی میں نامعلوم ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کر دیا، ذرائع گھر کے مالکان۔ عبدالرزاق اوڈھ کے گھر سے نقدی، زیورات اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا، ذرائع گھر کے مالکان
چوری میں تقریباً 2 کروڑ روپے مالیت کا سامان لے جایا گیا، ذرائع گھر کے مالکان ملزمان جاتے ہوئے سکیورٹی کیمرے بھی توڑ گئے، شناخت مشکل، ذرائع گھر کے مالکان واردات کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم، ذرائع گھر کے مالکان متاثرہ خاندان کا پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ، ذرائع گھر کے مالکان: پولیس نے شواہد اکٹھے کر لیے، ملزمان کی تلاش جاری،
ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس