سکھر (بیورورپورٹ) ارقم پبلک اسکول سکھر کے پرنسپل نسیم اشرف خان کی صاحبزادی روشان مریم
سکھر (بیورورپورٹ) ارقم پبلک اسکول سکھر کے پرنسپل نسیم اشرف خان کی صاحبزادی روشان مریم خان کی شادی خانہ آبادی جماعت اسلامی کے رھنماء منصور شیخ کے صاحبزادے یاسر منصور سے بحسن خوبی سر انجام پائی، ٹیسٹی میرج ھال سکھر میں منعقدہ تقریب میں جماعت اسلامی کے رھنماء سابق ناظم صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ سندھ پیر عبدالرحمن قریشی نے نکاح مسنونہ پڑھایا، تقریب میں جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹر رھنماء ،ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر ،سابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو، ڈپٹی سیکریٹری جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو ، ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ الخدمت فاؤنڈیشن سندھ و مرکزی سیکریٹری جنرل ریلوے پریم یونین خیر محمد تنیو ،امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر زبیر حفیظ شیخ ،امیر شہر سرفراز صدیقی، امیر روھڑی حارث مسعود ،سابق صدر سکھر پریس کلب آصف ظہیر خان لودھی ، احسان حفیظ شیخ ،سابق امراء سہیل قریشی،زکریا میمن ،ناظم سکھر مقام جمعیت عبدالغفور چنہ،معتمد جمعیت عبید میمن ،،سابق ناظم شعیب لاشاری ،شعیب شیخ، الخدمت کے ڈاکٹر عبدالمجید میمن، ممتاز آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر ظہیر عمر، ڈاکٹر رئیس قریشی، سکندر بلوچ ،شیر محمد جونیجو ،آئی سی ایم اے پروفیسر رضوان خان، سابق جنرل کونسلر راؤ افتخار ،تاجر رھنماء عبدالباری انصاری ، اقبال احمد سومرو سمیت معززین شہر نے شرکت کی