October 28, 2026

گڈ لک” وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایم ڈی کیٹ کے اُمیدواروں کے لئے نیک تمنائیں

20240919_181431

“گڈ لک”

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایم ڈی کیٹ کے اُمیدواروں کے لئے نیک تمنائیں

پیارے بچوں، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، آپ کامیاب ہوں گے، ان شاءاللہ، وزیراعلی مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب بھر میں امتحانی مراکز میں بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا امتحانی مراکز کی سیکیورٹی کی کڑی نگرانی کا حکم

ایم ڈی کیٹ کے امیدوار وں کو دوران امتحان کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو، وزیراعلی مریم نواز شریف