سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے ) آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے ) آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ جس میں ریجن بھر سے آنے والے شہریوں سے ملاقات کی ان کے مسائل دریافت کیے اور درخواستوں کی سماعت کی ۔ اس موقع پر
انہوں نے متعلقہ افسران کو تمام درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔