November 17, 2026

*آبنائے ہرمز کی طرف امریکی فوجی پیش قدمی، ہزاروں میرینز تعینات*

Screenshot_2026-03-24_162954

*آبنائے ہرمز کی طرف امریکی فوجی پیش قدمی، ہزاروں میرینز تعینات*

ـ United States تیزی کے ساتھ تقریباً 4,500 میرینز اور بحری اہلکاروں کو آبنائے ہرمز کی جانب تعینات کر رہا ہے، جنہیں F-35 طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور امفیبیئس یونٹس کی مدد حاصل ہے

رپورٹس کے مطابق اس تعیناتی کا مقصد Strait of Hormuz میں اپنی موجودگی کو مضبوط بنانا اور ممکنہ کارروائیوں کی تیاری کرنا ہے، جبکہ مزید افواج بھی روانہ کی جا رہی ہیں

ایک امریکی اہلکار کے مطابق “یہ میرینز کسی رسمی تقریب کے لیے نہیں آ رہے”، جسے ماہرین ممکنہ عسکری کارروائی کا اشارہ قرار دے رہے ہیں

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، خصوصاً Iran کے ساتھ جاری تنازع کے تناظر میں