November 17, 2026

سکھر( )حضرت مولانا محمدعثمان فیضی نے عید گاہ میر معصوم شاہ مینارہ پر عید الفطر کے موقع

IMG-20260323-WA0113

سکھر( )حضرت مولانا محمدعثمان فیضی نے عید گاہ میر معصوم شاہ مینارہ پر عید الفطر کے موقع پر اپنے خطباءمیں کہا ہے کہ روزے اور نماز کے ساتھ ساتھ غریبوں اور مسکینوں کا خیال رکھنا چاہیے اور انسانیت کی بلا تفریق خدمت کرنا چاہیے، صدقہ کے اس مہینے میں انسان کو اللہ کے قریب کر دیتا ہےخطے میں جاری گشیدیگی کے باعث امت مسلمہ کو آپس میں متحد ہونا پڑیگا ، کفریہ طاقتیں اپنے ناپاک عزائم کے حصول کیلئے سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے ،موجودہ حالات میں ہم سب کو ملکر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اختتام عید نماز ملک کی سلامتی و خوشحالی کی خصوصی دعا بھی کی گئی۔