November 17, 2026

سکھر( ) انجمن اتحاد عباسیہ سٹی سکھر کے صدر عبدالحمید عباسی کی جانب سے عباسی برادری

IMG-20260323-WA0112

سکھر( ) انجمن اتحاد عباسیہ سٹی سکھر کے صدر عبدالحمید عباسی کی جانب سے عباسی برادری کے اعزاز میں ان کی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں کبر عباسی، شرافت عباسی، علی حیدر، رفیق شبیر، یوسف، زاہد، خالد یونس، حامد علی، عامر، عامر علی، اشفاق اور نوید و دیگر برادری کے افراد نے شرکت کی اور عید کی خوشیوں کو مل جل کر منایا۔ اس موقع پر باہمی اتحاد، بھائی چارے اور محبت کو فروغ دینے پر زور دیا گیاتقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جہاں مہمانوں کی تواضع کی گئی اور برادری کے اتحاد کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔