November 17, 2026

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) ضلع وہاڑی میں سنگین حادثات اور قیمتی جانوں کے ضیاع پیش نظر ٹریفک

IMG-20260323-WA0109

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) ضلع وہاڑی میں سنگین حادثات اور قیمتی جانوں کے ضیاع پیش نظر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن آغاز،ڈی پی او تصور اقبال کی ہدایات پر پنجاب پولیس، ٹریفک پولیس اور پٹرولنگ پولیس کا ون ویلنگ، تیز رفتاری، بغیر ہیلمٹ، کم عمر ڈرائیونگ، اور ون وے کی خلاف ورزی سمیت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بڑے پیمانے پر کریک ڈاون جاری۔ تصور اقبال ڈی پی او وہاڑی نے کہا کہ شہریوں کی قیمتی زندگی کے تحفظ کیلئے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار، پولیس کا عوام سے تعاون کی اپیل، خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی،جرمانوں، سزاوں سے بچنے اور حادثات کی روک تھام کے لئے روڈ سیفٹی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔