کیا معاھدےیکطرفہ ھوتےھیں؟`
`کیا معاھدےیکطرفہ ھوتےھیں؟`
✍️35 لاکھ بنگلہ دیشی سعودیہ میں
✍️ اور 10 لاکھ عرب امارات میں ھیں
✍️انہیں سعودیہ کیوں نہیں کہتا
✍️ آؤ ایران سے جنگ میں مدد کرو
✍️اگر دفاعی معاہدہ ھوا ھی تو کیا یہ یکطرفہ ھے؟؟؟
✍️کیا ھم نے آل سعود کی عیاش پرست اشرفیہ کو بچانےکا معاھدہ کیاھے
✍️تو پھر بتائیں کہ انڈیا کی جنگ میں
✍️ سعودیہ ھماری مدد کیوں نہیں کرتا
✍️ایک بیان تک نہیں آیا
✍️نیتن یاھو کا کہنا ھے
✍️کہ کچھ ممالک ھماری منت کر رھے ھیں
✍️جنگ میں شمولیت کی۔۔۔۔
`کون سے ممالک ھیں؟`
🫵🫵🫵🫵🫵🫵🫵🫵
کہیں آپ!!!؟؟؟🤫🤫🤫🤫🤫
*ایک بات سن لیں ماچھی بھی*
*اور ال سعود بھی*
✍️ پاکستان قوم کا معاھدہ صرف اللہ ☝️سے ھے
✍️ھم اللّٰہ اور اس کے رسول کے گھروں کی
✍️غیر مشروط حفاظت کریں گے
✍️اس کیلیے ھمیں کسی سےمعاھدےکی ضرورت نہیں ھے
✍️ جان،مال، عزت آبرو سب کچھ
✍️اس پر قربان کریں گے
✍️چاھے اس پر حملہ آور اسرائیل ھوا یا کوئی اور
✍️لیکن ٹرمپ جانے اورMBS
✍️ھم اس جنگ میں کود کر ایران کیخلاف نہیں جائیں گے
✍️اگر کوئی گیا تو پھر اس ملک کا اللّٰہ ھی حافظ ھے