نورپورتھل(راجہ نورالہی عاطف سے) رانا محمد افتخار ایڈووکیٹ کی سالانہ عید ملن پارٹی میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ ملک شاہد بگھور اور وفاقی
نورپورتھل(راجہ نورالہی عاطف سے) رانا محمد افتخار ایڈووکیٹ کی سالانہ عید ملن پارٹی میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ ملک شاہد بگھور اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات انجنئیر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر پروفیسر ملک محمد سعید بگھور کی بطور مہمانان خصوصی شرکت۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیض الحسن ملک، سابق امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب ایڈووکیٹ ملک محمد وارث جسرہ ، معروف ماہر تعلیم ملک عبداللہ جسرہ اور درارقم بورڈ آف گورنرز کے ممبر ملک عبدالستار طارق سمیت
عید ملن پارٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے متعدد اراکین نے بھی بھرپورشرکت کی ۔ دوران نشست علاقائی تعمیرو ترقی اور مقامی سیاست پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئ۔