*🛑 22 مارچ 2026 | بروز اتوار | سما ڈیجیٹل نیوز | اہم خبروں کی جھلکیاں |👇*
*🛑 22 مارچ 2026 | بروز اتوار | سما ڈیجیٹل نیوز | اہم خبروں کی جھلکیاں |👇*
🚨 (1) ایر_ان جنگ کا 23 واں روز؛ اس را_ئیلی شہروں دیمونا اور عراد میں ایر_انی میزائلوں نے تباہی مچادی
🚨 (2) ایر_ان کے بیلسٹک میزائل نے اس را_ئیل کے دو بڑے شہروں میں تباہی مچادی، کئی عمارتیں زمین بوس
🚨 (3) ایر_انی میزائل حملوں سے جنوبی اس را_ئیلی شہر دیمونا اور عراد میں بڑی تباہی، کئی عمارتیں تباہ، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی
🚨 (4) ایر_ان کا اس را_ئیل کے جنوبی شہر دیمونا میں میزائل حملہ، 3 منزلہ عمارت تباہ، 51 افراد زخمی
🚨 (5) اس را_ئیلی علاقے دیمونا پر کامیاب ایر_انی حملہ، دفاعی حلقوں کا اظہار حیرت
🚨 (6) ‘اس را_ئیل کیلئے ایک انتہائی مشکل شام ہے’، نیتن یاہو ایر_ان کے جوابی حملوں سے پریشان
🚨 (7) دیمونا اور عراد پر ایر_ان کے ہولناک حملوں کے بعد اس را_ئیل نے پورے ملک کے تعلیمی اداروں میں چھٹی دے دی
🚨 (8) ایر_ان کا جزیرہ ہرمز کےقریب دشمن کے ایف 15لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🚨 (9) امریکی ایف 35 طیارے پر حملے کے بعد سے وسطی ایر_ان پرفضائی حملوں میں بڑی کمی
🚨 (10) نیتن یاہو نے ایر_ان کے تازہ حملوں کو اس را_ئیل کیلئے ’انتہائی مشکل شام‘ قرار دے دیا
🚨 (11) ایر_انی مسلح افواج نئے تیار کردہ جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گی: میجر جنرل عبداللہی
🚨 (12) اگراس را_ئیل ایر_انی میزائل نہیں روک پارہا تویہ جنگ کے نئے مرحلے کا اشارہ ہے، اسپیکر ایر_انی پارلیمنٹ
🚨 (13) برطانوی جوہری آبدوز نے بحیرہ عرب میں پوزیشن سنبھال لی
🚨 (14) ٹرمپ کی ایر_ان کے بجلی گھروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد تہران کے گردونواح میں زور دار دھماکے
🚨 (15) شمالی اس ra_ئیل میں حزب اللہ کےراکٹ حملےمیں ایک اس ra_ئیلی ہلاک
🚨 (16) متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر میزائل حملہ، جہاز کو نقصان، عملہ محفوظ رہا
🚨 (17) اس ra_ئیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان میں دریائے لیتانی پر قائم اہم گزرگاہ قاسمیہ پل کو تباہ کردیا
🚨 (18) تین بیلسٹک میزائلوں نےریاض کو نشانہ بنایا، سعودی وزارت دفاع
🚨 (19) سعودی عرب نے 2 ایر_انی فوجی اتاشیوں اور ان کے عملے کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
🚨 (20) آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں، ایر_انی صدر کا اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام
🚨 (21) اس ra_ئیل کے آسمانوں پر اب ایر_ان کے میزائلوں کا تسلّط ہے، ایر_انی پاسـداران انـقـلاب کا اعلان
🚨 (22) دشمن کےمکمل سرنڈر تک شدت اور طاقت کے ساتھ جنگ جاری رکھیں گے: ایر_ان
🚨 (23) ٹرمپ نے ایر_ان کو 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کھولنے کی مہلت دے دی، حملوں کی دھمکی
🚨 (24) امریکا کیساتھ مذاکرات کے تمام دروازے بند کردیئے: عباس عراقچی
🚨 (25) بجلی کے نظام پر حملہ ہوا تو تباہ کن جواب دیا جائے گا؛ ایر_ان کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
🚨 (26) ایر_ان کا اس ra_ئیل کی جوہری تنصیبات کے حامل شہر دیمونا پر میزائل حملہ؛ درجنوں زخمی
🚨 (27) قطر میں بڑا فضائی حادثہ، ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک، قطری حکام کی تصدیق
🚨 (28) ٹرمپ آگے کنواں پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی سیکرٹری دفاع
🚨 (29) سعودی عرب نے 24 گھنٹوں میں ایر_انی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
🚨 (30) جی سیون ممالک کا ایر_ان سے تمام حملے فوری اور غیرمشروط طور پر روکنے کا مطالبہ
🚨 (31) ایر_ان نے ڈیاگو گارشیا فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی تردید کردی
🚨 (32) جنگ کے دوران امریکا اور ایر_ان کے درمیان خفیہ رابطوں کا انکشاف
🚨 (33) سوئٹزرلینڈ نے ایر_ان جنگ میں غیر جانبداری برقرار رکھتے ہوئے امریکا کو اسلحے کی برآمدات روک دیں
🚨 (34) یہ ہماری جنگ نہیں ہم پر مسلط کی گئی ہے؛ ایر_انی وزیر خارجہ
🚨 (35) لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونیوالے ہائی آکٹین فیول پر لیوی 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کرنے کا فیصلہ
🚨 (36) بھارت کا مشترکہ آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش ہے؛ صدرِ مملکت
🚨 (37) آصف زرداری کا بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر مکمل عمل درآمد بحال کرنے کا مطالبہ
🚨 (38) جنگی صورتحال کے پیش نظر اتوار کو مختلف ہوائی اڈوں سے 41 پروازیں منسوخ
🚨 (39) ماسکو تہران کا ایک وفادار دوست اور قابلِ اعتماد شراکت دار بنا رہے گا، ولادیمیر پیوٹن
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaq9MNs0gcfHWDJPTa0e
🚨 (40) ’فیلڈ مارشل کی شیعہ علما سے ملاقات کو غلط رنگ دینے والوں کا ایجنڈا مسترد‘
🚨 (41) وزیراعظم کے فیلڈ مارشل، سروسز چیفس اور سیاسی قائدین سے ٹیلی فونک رابطے اور عید کی مبارک باد
🚨 (42) تیل کی مسلسل فراہمی کے لیے پرعزم ہیں، ٹارگٹڈ ریلیف کی طرف جائیں گے؛ وزیر خزانہ
🚨 (43) عیدالفطر پر اندرون و بیرون ملک ہوائی سفر کے کرایوں میں اضافہ
🚨 (44) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں، صدر کا اظہار افسوس
🚨 (45) اسلام آباد: تھانہ ہمک کی حدود میں ٹک ٹاکر خاتون کو قتــل کر دیا گیا
🚨 (46) سوڈان میں ہسپتال پر ہولناک حملہ؛ 13 بچوں سمیت 64 افراد جاں بحق
🚨 (47) آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی ایک دکان میں آگ لگ گئی، عمارت کے اندر سے نشے کا عادی شخص زیر حراست
🚨 (48) فیلڈ مارشل نے فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی، ملکی خودمختاری کے دفاع کا عزم
🚨 (49) نگہبان رمضان پیکیج کے تحت ڈھائی کروڑ افراد کو امدادی رقوم پہنچائی گئیں: مریم نواز
🚨 (50) لاہور: شوہر نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر بیوی پر فائرنگ کر دی
🚨 (51) اچھرہ میں چور کی فیملی سمیت واردات؛ موبائل شاپ سے لاکھوں روپے چوری
🚨 (52) پی ایس ایل 11 صرف کراچی اور لاہور میں بغیر تماشائیوں کے کرانے کا فیصلہ؛ افتتاحی تقریب منسوخ
🚨 (53) پی ایس ایل 11 کے نئے شیڈول کے مطابق ایونٹ 26 مارچ سے 3 مئی تک 2 شہروں کراچی اور لاہور میں کھیلا جائے گا
🚨 (54) چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل 11 سے دستبردار کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
🚨 (55) حیدرآباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش، موسم انتہائی خوشگوار
🚨 (56) عید الفطر کا دوسرا دن، کراچی کے تمام تفریحی مقامات اور فوڈ اسٹریٹس پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا۔ قریبی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام
🚨 (57) سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی کی منصفانہ تقسیم کا ضامن ہے، عملدرآمد بحال کیا جائے: صدر زرداری
🚨 (58) بحرین کے شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم کی خطے میں جاری جنگ بالخصوص بحرین پر حملوں کی مذمت
🚨 (59) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 69 ارب کا بوجھ برداشت کیا: وزیر خزانہ
🚨 (60) مٹی کا تیل 70 روپے 73 پیسے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمت 428 روپے 74 پیسے فی لیٹر ہو گئی