November 19, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن

Screenshot_2026-03-18_175249

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن

ایران نےآبنائے ہرمز کو نہ کھولا تو اس کے بجلی گھر تباہ کر دیں گے
امریکی صدر ٹرمپ

اگر امریکہ نے خارگ جزیرے پر حملہ کیا تو ایران بحیرۂ احمر اور آبنائے باب المندب کو بھی ’غیر مستحکم‘ کر سکتا ہے
ایرانی فوجی ذرائع
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایران کی ٹاپ لیڈرشپ سمیت ٹاپ جنرلز شھید ہوچکے
نظام کے تحت نیچے والے رینک کمان سنبھال کر ٹکر کے جواب دے رہے ہیں

ایک طرف سپرپاور اور ایٹمی پاور والے دو عالمی دہشتگرد

دوسری طرف پچھلے بیس سال سے پابندیاں سہنے والا ملک

امریکہ و اسرائیل کی جرات نہیں ہو رہی کہ زمینی حملہ کرے
وجہ ایرانی قوم کی یکجہتی ہے

امریکہ قربانی کا بکرا ڈھونڈھنے کی پوری کوشش کر رہا ہے کہ زمینی حملے کیلئیے کرائے کی فوج مل جائے
مگر تاحال کوئی ملک قربانی کا بکرا بننے کو تیار نہیں

اس میں ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اس صدی میں امریکی تاریخ سب کے سامنے کھلی کتاب ہے
جس میں امریکہ کا منافقت زدہ بھیانک چہرہ بخوبی نظر آ رھا ہے ۔