November 17, 2026

سعودی سامرا ریفائنری پر ڈرون حملے

Screenshot_2026-03-18_175249

سعودی سامرا ریفائنری پر ڈرون حملے

سعودی وزارت دفاع نے کہا کہ مغربی سعودی عرب میں سامرا آئل ریفائنری کی سرزمین پر ایک ڈرون ٹکرایا ہے، نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔

سامرا مشرق وسطیٰ کی صف اول کی ریفائنریوں میں سے ایک ہے، جو روزانہ 400,000 بیرل سے زیادہ پراسیس کرتی ہے۔

سعودی عرب کو چاہئے کہ فوراً امریکہ بیسز کو بند کرے ورنہ یہ جنگ ان کے لئے بہت خطرناک ہو گی۔ امریکہ کو اس کا بہت زیادہ نقصان نہیں ہو گا

ایران نے کہا کہ تم نے ہمارے لیڈروں کو مارا ہے، ہمارے بچوں کو مارا ہے، اگر ہمارا انفراسٹرکچر تباہ کرنا جاری رہا تو ہم پورے مشرق وسطیٰ کی تیل اور گیس کی صنعت کو تباہ کر دیں گے۔ اگر عربوں نے ایران پر حملہ کیا تو ایران ان کی خوبصورت فلک بوس عمارتوں اور ڈی سیلینیشن پلانٹس کو تباہ کر دے گا۔ یہ تو ابھی شروعات ہے۔,,