November 17, 2026

کل رات اسرائیل نے بحیرہ قزوین / کیسپیئن سمندر پہ ایران کی انزالی بندرگاہ پہ بمباری کی، نتیجے میں

Screenshot_2026-03-18_175249

کل رات اسرائیل نے بحیرہ قزوین / کیسپیئن سمندر پہ ایران کی انزالی بندرگاہ پہ بمباری کی، نتیجے میں بندرگاہ میں کھڑے جہاز، ایرانی جہاز سازی کا کمپلیکس اور بندرگاہ کا انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا۔ ویڈیو
یاد رہے کہ بحیرہ قزوین ایران اور روس کے درمیان ایک سمندر ہے اور ایران اور روس کے درمیان تجارتی اور عسکری رسد انہی جہازوں کے ذریعے ہوتی تھی جو کل تباہ ہو گئے