November 17, 2026

تمام اہل وطن اور اور امت مسلمہ کو غیر الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔آیگن علیئیفا

IMG-20260320-WA0171

تمام اہل وطن اور اور امت مسلمہ کو غیر الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔آیگن علیئیفا

اللہ تعالٰی ایسے خوشیاںں ھمیں زندگی میں ہمیں بار بار نصیب کرے۔معروف خاتون قانون دان اور انٹرنیشنل کنسلٹنٹ

استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترکی استنبول میں مقیم آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی معروف قانون دان و انٹرنیشنل کنسلٹنٹ و ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ آیگن علیئیفا نے کہا کہ آذربائیجانی کے عوام اور امت مسلمہ کو رمضان المبارک اور غیر الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی ایسی خوشیاں ہمیں زندگی میں ہمیں بار بار نصیب عطا فرمائے عید الفطر کے موقع پر معروف خاتون قانون دان و انٹرنیشنل کنسلٹنٹ اور ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ ایگن علیئیفا نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ اقوام عالم کو اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے کیونکہ اتحاد و اتفاق سے ہی دنیا میں امن و امان قائم ہو سکتا ہے۔