November 17, 2026

ہارون اباد / (نمائیندہ خصوصی) ساجد گھمن کی جانب سے سبزی منڈی کےقریب ہوٹل میں دی جانے والی افطار

Screenshot_2026-03-18_175249

ہارون اباد / (نمائیندہ خصوصی) ساجد گھمن کی جانب سے سبزی منڈی کےقریب ہوٹل میں دی جانے والی افطار پارٹی کے بعد اج چوھدری عتیق الرحمن کی طرف سے 58فور ار میں دوستوں کیلئے افطارپارٹی کااہتمام کیا گیا جس میں ،کلاس فیلوز ،اسکول فیلوز اور دیگر دوست احباب و ساتھیوں کی شرکت
جن میں () اس موقع پر کلاس فیلو چوھدری محمدنعیم ایم ایس مارٹ والے نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بچپن سے جڑے ہوئے اسکول و کالجز میں پڑھتے لکھتے پروان چڑھنے والے دوستی اور محبت کے سچے رشتے زندگی کا وہ اثاثہ ہیں جو جوانی میں فاصلوں کے باوجود انکھوں میں چمکتے اور روح میں سمائے رہتے ہیں اور اج چوھدری عتیق
الر حمن نے جو افطار دسترخوان سجایا ہے اس میں شرکت کرکے اور پرانے دوستوں سے ملکر روح کو نئی تازگی اور سکون ملاہے
دیگر دوستوں کاکہناتھاکہ ساجدگھمن اور چوھدری عتیق الرحمن کی جانب سےدی جانیوالی افطار پارٹیز اللہ پاک مقبول و منظور فرمائے اور ہم دوستوں کی محبتوں کوہمیشہ قائم رکھے
اخر میں چوھدری عتیق الرحمن نے افطاری پر انے والے سب احباب کاشکریہ اداکیا اور کہاکہ اج ای مرتبہ پھر اسٹوڈنٹ لائف کی یادیں تازہ ہوگئیں افطار پارٹی میں بلال کے کے۔ارشاد کے کے۔چوہدری عارف۔چوہدری حفیظ۔چوہدری نذر۔چوہدری مرتضیٰ۔غلام نبی طیب۔زاہد حسین انجم۔اسماعیل عباسی۔یاسین انجم عباسی۔محمد اسلم۔محمد غفار۔محمد امجد۔محمد ریاض۔راناافضال۔رانا امیتاز۔عامرچیمہ۔عاطف غفار کیانی۔چوہدری ساجد نذیر۔عاصم محمود۔حافظ ذوالفقار۔باو فاروق۔ راؤ زکا الرحمن زکی۔سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی