پاکستان کی جانب سے بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مذید ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان کی جانب سے بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مذید ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
اس بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے
واضع رہے کہ 23 اپریل 2025 کو پاکستان نے اپنی ائیر سپیس انڈیا کیلئے بند کی تھی جسے 23 اپریل 2026 کو ایک سال پورا ہو جائے گا
اس بندش سے بھارت کی یومیہ 200 سے زائد کمرشل پروازیں متاثر ہو رہی ہیں اور بھارت کو اب تک اربوں روپیہ کا خسارا ہو چکا ہے
اس بندش کے باعث بھارتی طیاروں کو لمبا چکر کاٹ کر جانا پڑتا ہے جس کے باعث وقت اور ایندھن کی مد میں بھارت مسلسل نقصان اٹھا رہا ہے
#قصوریات