نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)ریجنل یونین آف جرنلسٹس شہید بینظیر آباد ڈویژن کے انتخابات ،
نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)ریجنل یونین آف جرنلسٹس شہید بینظیر آباد ڈویژن کے انتخابات ،
تصور الحسن قریشی صدر اور محمد خبیب خانزادہ جنرل سیکرٹری منتخب ۔نوٹیفکیشن جاری ۔ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان شہید بے نظیر آباد کے انتخابات ،تصور الحسن قریشی ڈویژنل صدر،خبیب خانزادہ جنرل سیکرٹری منتخب ۔تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے انتخابات ،صدر تصور الحسن صدیقی (نواب شاہ)جنرل سیکریٹری محمد خبیب عالم خانزادہ (نواب شاہ)، سینئر نائب صدر محمد اسامہ آرائیں(نواب شاہ),سینئر نائب صدرمنور شاہین (سانگھڑ),نائب صدر محبوب نوناری (محراب پور)،نائب صدر عبد الشکور چانڈیو (قاضی احمد)،نائب صدر شعیب چانڈیو (قاضی احمد)جوائنٹ سیکرٹری دودل نوح پوٹو (محراب پور) ،فنانس سیکریٹری نفیس احمد آرائیں(نواب شاہ)سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر راحیل شہزاد راٹھور،آفس سیکریٹری طالب خانزادہ(سرہاڑی)اور آفاق احمد میڈیاکوآرڈینیٹر منتخب ہوئے ۔ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان صوبہ سندھ کے صدر غلام عباس بھنبھرو کی منظوری کے بعد جنرل سیکرٹری سندھ شاہ رخ قریشی نے نومنتخب عہدیداران شہید بینظیر آباد ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا