ہارون آباد (حافظ ثاقب) وائٹل گروپ اف کمپنیز کی جانب سے کمپنی ایمپللائز کیلئے مقامی میرج ہال میں پرتکلف افطار ڈنر کا
ہارون آباد (حافظ ثاقب)
وائٹل گروپ اف کمپنیز کی جانب سے کمپنی ایمپللائز کیلئے مقامی میرج ہال میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم ڈی وائٹل میاں غلام مصطفی،
میاں اصف ثناء ،امیدوار صوبائی اسمںلی چوھدری کاشف ثناء، میاں فرخ ثناء نے کمپنی ایمپلائز کیساتھ افطاری کی
اس موقع پر گفتگو کرتےہوئے میاں غلام مصطفی، میاں اصف ثناء، چوھدری کاشف ثناء اور میاں فرخ ثناء نے کہاکہ وائٹل گروپ اف کمپنییز کے ساتھ جڑے ہوئے کلیریکل سٹاف، پبلسٹی ٹیم،فیکٹری ملازمین اور فیلڈ میں کام کرنے والے سب ایمپلائز ہمارے دست و بازو ہیں انکے عمدہ ترین ورک کی وجہ وائٹل گروپ اف کمپنیز کی تمام پراڈکٹس اسانی سے ہمارے کسٹمرز تک پہنچتی ہیں اور کمپنی کی تمام اسکیمیں کامیابی سے ہمکنار ہوتی ہیں
انکا مزید کہناتھا
مخلصانہ محنت کرکے ہمارے ساتھ چلنے والے ورکروں کو ایپلیشیڈ کرنا ہمیں ہمارے بزرگوں حاجی محمد یاسین اور حاجی سعید احمد نے سکھایاہے
میاں غلام مصطفی ،میاں اصف ثناء ،چوھدری کاشف ثناء اور میاں فرخ ثناء نے کہا کہ ہم اللہ پاک کا شکر اداکرتے ہیں کہ ہم اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انکے جوڑے ہوئے محبتوں کے رشتوں کو قائم رکھتے ہوئے اگے بڑھ رہے ہیں