November 17, 2026

کابل:حالیہ فضائی حـمـلے کے بعد سامنے آنے والی ویڈیوز میں ہونے والی سیکنڈری ڈیٹونیشنز اور بلند

Screenshot_2026-03-17_184835

کابل:حالیہ فضائی حـمـلے کے بعد سامنے آنے والی ویڈیوز میں ہونے والی سیکنڈری ڈیٹونیشنز اور بلند ہوتے شعلے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ نشانہ بننے والی جگہ پر بارود یا اسلحے کا بڑا ذخیرہ موجود تھا۔ ماہرین کے مطابق اگر یہ کوئی عام رہائشی یا غیر عسکری عمارت ہوتی تو اس نوعیت کے مسلسل دھماکے اور شدید آگ کے شعلے دیکھنے میں نہ آتے۔

دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ صورتحال میں طـالـبـان رجـیم براہِ راست میدان میں مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں رہا، جس کے باعث وہ پروپیگنڈا مہم کا سہارا لے رہا ہے۔ دوسری جانب سرکاری مؤقف کے مطابق پاکستان نے اس تنازع کے آغاز سے اب تک صرف فوجی تنصیبات اور عسکری اہداف کو نـشـانہ بنایا ہے، اور تمام کارروائیاں انتہائی درستگی اور احتیاط کے ساتھ انجام دی گئی ہیں۔,,🔥