October 28, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ*پیرمحل: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کی چوکی پیرمحل میں کھلی کہچری عوام کے مسائل سننے فوری مقدمات کے اندارج کو یقینی بنانے کے

IMG-20240922-WA0104(1)

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ*پیرمحل: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کی چوکی پیرمحل میں کھلی کہچری عوام کے مسائل سننے فوری مقدمات کے اندارج کو یقینی بنانے کے احکامات دیے اس موقع ڈی ایس پی محمد ریاض بھٹی اور ایس ایچ او پیرمحل محمد اعجاز کھوکھر بھی موجود تھے ڈی پی او عبادت نثار نے کھلی کہچری میں پولیس افسران ملازمین سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے مقدمات کے چالان جلد از جلد مکمل کیے جائیں غریب عوام کے ساتھ میرٹ کیا جائے انصاف میں تاخیر کبھی برداشت نہیں کروں گا پولیس انتظامیہ نمبردارن ملکر ٹھکری پہرے کو سخت لگوائیں جرائم پیشہ افراد کو نہیں چھوڑے گئے۔ کھلی کہچری میں مسائل کا شکار سائل حضرات اور مقامی صحافی برداری نے شرکت کی ہے*