November 17, 2026

کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے پاکستانی میڈیا کو انتہائی غیر ذمہداری اور ان پروفیشنل قرار دیا ھے یہ بات انھوں نے اسرائیل کی

Screenshot_2026-03-16_075427

کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے پاکستانی میڈیا کو انتہائی غیر ذمہداری اور ان پروفیشنل قرار دیا ھے یہ بات انھوں نے اسرائیل کی جانب سے جاری نیتن یاہو کی جعلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس وڈیو کو اپنے اسکرین پر سچ ماننے کی کوشش پر کہی۔ جاوید صدیقی کا کہنا ھے کہ پاکستان کے بڑے میڈیا ہاؤسز کے پاس جدید ترین مشینریز ہیں جن سے وہ اے آئی اور جعلی وڈیوز اور آڈیوز کی شناخت بآسانی کرسکتے ہیں لیکن لگتا ھے کہ ان نجی چینلز میں بھی نااہلوں شفارشوں اور اٹھائیگیروں کا قبضہ ھے اور مالکان اد قدر غائب و غافل کہ انہیں اپنے چینلز کی اسکرین اور حقانیت کا بھی عمل نہیں۔ کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے بڑی تحقیق کے بعد واضع کیا ھے کہ اسرائیل شکست خوردہ اپنی ناکامی کو چھپانے کیلئے حقائق سے رو گردانی کررہے ہیں افسوس کہ پاکستانی میڈیا اپنی نااہلیت کے سبب انکے عزائم کو توقیت دے رھے ہیں ایسے پروپیگنڈے کی تشہیر کا حصہ نہ بنیں تاکہ امریکہ اور اسرائیل کو فائدہ نہ ہوسکے اس بابت پاکستانی سیکیورٹی اداروں کو سخت چیکنگ کی ضرورت ھے۔