October 28, 2026

*انسانی جسم کے مختلف حصوں کی خرید وَ فروخت بلیک مارکیٹ مشرق وسطیٰ میں عروج پر ہے:*

IMG-20240922-WA0088

*انسانی جسم کے مختلف حصوں کی خرید وَ فروخت بلیک مارکیٹ مشرق وسطیٰ میں عروج پر ہے:*

*ایک گردے کی قیمت اب 262,000 ڈالر (131 ملین CFS فرانک) ہے.*

*دل کی قیمت 119,000 ڈالر (60 ملین CFA فرانک) ہے۔*

*آپ بیرون ملک کام دلانے کا وعدہ کرنے والی جعلی غیر ملکی ایجنسیوں سے ہوشیار رہیں، یہ آپ کے کاغذات کی تکمیل میں مدد کریں گے، آپ کے ٹکٹ کی ادائیگی بھی کریں گے اور آپ کو صرف یہ بہانہ بنا کر بیرون ملک لے جائیں گے کہ وہ آپ کو نوکری فراہم کرنے اور روزگار دلانے میں مددگار ثابت ہوں گے.*

*لیکن خبردار………..!!*
*اس کے بجائے وہ اپنے شکار کو مار ڈالتے ہیں، انکے جسم کے تمام قیمتی اعضاء فروخت کرتے ہیں، مشرق وسطیٰ میں بہت سے لوگوں کو ملازمتوں کی پیشکش کی گئی ہے اور ابتک انکے اہل خانہ انہیں تلاش کرنے سے قاصر ہیں،انسانی جانیں بچانے کے لیے ضرور شیئر کریں۔ جزاکم اللہ*🌺