November 17, 2026

ھارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) شہر بھر میں جوا مافیا سرگرم مقامی انتظامیہ جوا مافیا کے

Screenshot_2026-03-16_075427

ھارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) شہر بھر میں جوا مافیا سرگرم مقامی انتظامیہ جوا مافیا کے خلاف کارروائی کرنے میں مکمل ناکام تفصیلات کے مطابق ھارون آباد شہر بھر میں جوا مافیا سرگرم عمل ہے شہر کے مختلف علاقوں میں دن رات جوا ہوتا ہے پولیس کارروائی کرنے میں مکمل ناکام دکھائی دیتی ہے کہیں میچ پر جوا تو کہیں جوا پرچی عام اور کہیں تاش لڈو دانہ پر جوا ہوتا ہے عوامی حلقوں نے ڈی پی او بھاونگر سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر سے جوا مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے۔