November 17, 2026

وڈھلانوالہ (راجہ نورالہی عاطف سے) سابق چیئرمین یونین کونسل راہداری ملک حافظ محمد صدیق راہداری

IMG-20260315-WA0151(1)

وڈھلانوالہ (راجہ نورالہی عاطف سے) سابق چیئرمین یونین کونسل راہداری ملک حافظ محمد صدیق راہداری نے ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان کے پبلک فورم کے انچارج ملک محمد خالد اعوان اور دیگر معززین علاقہ اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ملک محمد خالد اعوان نے حافظ ملک محمد صدیق راہداری کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ اس تقریب میں ملک حق نواز راہداری ، مہرضرار احمد اختر، ملک حاجی محمد رمضان وڈھل، ملک محبوب وڈھل ،ملک عظیم وڈھل اور دیگر نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر ملک محمد حفیظ راہداری، ڈاکٹر محمد اسماعیل اور ملک خالد ندیم راہداری نے مہمانان گرامی کو خوش آمدید کہا۔