بہاولنگر ۔۔۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس313 ایچ آر کے قریب 2موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم
بہاولنگر ۔۔۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس313 ایچ آر کے قریب 2موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد آر ایچ سی مروٹ والا شفٹ کر دیا۔
[بہاولنگر۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس ڈی ایس پی افس کے سامنے ڈپٹی افس میں اگ بھڑک اٹھی ہے ہم جلدی سے وہاں پہنچے تو وہاں پر پڑے ہوئے کوڑے کے ڈھیر کو اگ لگی ہوئی تھی جلد ہی اگ پر قابو پا لیا گیا