سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے )چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان نے چک 37
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے )چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان نے چک 37 این بی سرگودھا میں ملک منصور حیات اعوان ایڈووکیٹ کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے معززینِ علاقہ اور دوست احباب سے ملاقات کی۔
افطار ڈنر کے پُرتکلف اہتمام پر ملک منصور حیات اعوان ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا گیا۔