لاہور رکاوٹیں مشکلیں اور پابندیاں عوام کا راستہ نہ روک سکیں۔ لاہور نے تخت لاہور کا دھڑن تختہ کر دیا۔ صرف چند گھنٹوں کے اعلان پر عوام کا ایک سمندر امڈ ایا۔ بارات کے فنکشن کی طرح ٹائم دیا گیا اور لاہوریوں نے اس میں بھی جلسہ گاہ کو بھر دیا۔
لاہور رکاوٹیں مشکلیں اور پابندیاں عوام کا راستہ نہ روک سکیں۔ لاہور نے تخت لاہور کا دھڑن تختہ کر دیا۔ صرف چند گھنٹوں کے اعلان پر عوام کا ایک سمندر امڈ ایا۔ بارات کے فنکشن کی طرح ٹائم دیا گیا اور لاہوریوں نے اس میں بھی جلسہ گاہ کو بھر دیا۔ مسز نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ نے کہا کہ اج لاہور نے فیصلہ کر لیا ہے کہ عمران خان تو ہوگا۔ تمام تر فسسطائیت آور پچھلے دو سال سے پسے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کہ ورکرز نے لاہور شہر سے 25 کلومیٹر دور ویرانے کو کو بھی اباد کر دکھایا اور یہ دکھا دیا ہے کہ میرے کپتان کا نظریہ سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ انشاءاللہ اس فستطائیت سے بھرپور اور فارم 47 کی حکومت کہ دن اب گنے جا چکے ہیں۔