پاکستانی شاہینوں کی گرج سے افغان طالبان ریجیم کے حواس باختہ ہو گئے
پاکستان نے واضح پیغام دے دیا کہ جو بھی پاکستان کے امن کو چیلنج کرے گا اس کے ٹھکانے مٹی میں ملا دیے جائیں گے
پاکستانی فضائیہ کے نشانہ تاک کر کیے گئے حملوں نے پی ٹی آئی کے عسکری ونگ ٹی ٹی پی کے دہشتگرد ٹھکانوں کو تباہ کر کے رکھ دیا اب افغان طالبان کو سمجھ آ رہی ہے کہ پاکستان کی برداشت کو کمزوری سمجھنا کتنی بڑی غلطی تھی
پاکستان کی سرحدوں سے کھیلنے والوں کو اب جواب بھی وہی ملے گا جو دشمنوں کے لیے ہمیشہ سے مقدر رہا ہے فیصلہ کن اور تباہ کن