12

*افغانستان کے صوبے قندھار میں پاک فضائیہ کی کارروائیاں جاری*

*افغانستان کے صوبے قندھار میں پاک فضائیہ کی کارروائیاں جاری*

*پاکستان میں ڈرون بھیجنے والے 313 بدری بریگیڈ کو قندھار میں نیست و نابود کردیا گیا*۔ ذرائع

با خبر ذرائع کے مطابق ، پاک فضائیہ کی اس وقت قندھار میں افغان طالبان کے 313 بدری ہیڈکوارٹر پر کارروائی جاری ہے، *ذرائع*

ملا ہیبت اللہ کی حفاظت پر مامور 313 بدری بریگیڈ کو نیست و نابود کر دیا گیا۔ ذرائع

*افغانستان قندھار میں ملا ہیبت اللّٰہ کے اسپیشل فورسز یونٹ کے ہیڈ کوارٹر ، اینٹلیجنس ہیڈکوارٹر سمیت پانچ اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا*، ذرائع

*پاک فضائیہ کی کارروائی میں متعدد خارجیوں اور پاکستان دشمن طالبان کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں*، ذرائع,,🚨

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں