اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) اسلام آباد میں اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان سے معروف سماجی شخصیات مینیجنگ ڈائریکٹر ناڑی فلور اینڈ جنرل ملز ملک امر شہباز اعوان اور قلب عباس خان نے خصوصی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ضلع خوشاب کے دامنِ مہاڑ کے علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیل سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر علاقے کی ترقی، عوامی مسائل کے مؤثر حل اور مستقبل میں مزید فلاحی و ترقیاتی اقدامات کے حوالے سے بھی سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دامنِ مہاڑ اور ملحقہ علاقوں کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے عملی اقدامات اور مشترکہ کاوشیں جاری رکھی جائیں گی تاکہ علاقے کے عوام کو حقیقی معنوں میں ترقی اور سہولیات میسر آ سکیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]