سکھر(بیورورپورٹ)تھانہ جھانگڑو کی حدود مین نوجوان نے گھروالوں سے لڑائی کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ، عید کی خوشیا ں ماتم میں تبدیل ، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے ، علاقے میں سوگ کی فضاءبرقرار ، تفصیلا ت کے مطابق روہڑی کے تھانہ جھانگڑو کے گوٹھ غلام رسول شیخ میں گھریلوں لڑائی جھگڑے سے تنگ کر 20سالہ نوجوان عثمان ولد انور شیخ نے گھر میں موجود پسٹل سے خود پر فائر کر کے خودکشی کر لی ، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال روانہ کی اور قانونی کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کر دی ، نعش گھر پہنچنے پر صف ماتم بچھ گئی اور عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئی ، واقعہ کے بعد علاقے میں سوگ کی فضاءبرقرار ہے ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]