November 17, 2026

ہارون آباد/(حافظ ثاقب محمود)۔وائیٹل گروپ کی جانب سے دوست احباب ساتھیوں کے لئے مقامی شادی

IMG-20260315-WA0050

ہارون آباد/(حافظ ثاقب محمود)۔وائیٹل گروپ کی جانب سے دوست احباب ساتھیوں کے لئے مقامی شادی ہال میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا رمضان المبارک کا آخری عشرہ رحمتوں برکتوں اور فضیلتوں والا ہوتا ہے چوہدری آصف ثنا اس بابرکت مہینے میں ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ مکمل اہتمام کے ساتھ روزے رکھے اور بیس رکعات تراویح کا باقاعدگی سے اہتمام کرے۔ امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثنا تفصیلات کے مطابق چوہدری آصف ثنا اور میاں کاشف ثنا کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا افطار پارٹی میں چوہدری آصف ثنا۔خالد اقبال شاد۔عادل سلطان۔میاں فیاض۔زاہد حسین انجم۔جاوید راجڑ ایڈووکیٹ۔ہدایت علی۔شاہد غوری۔ملک طیب ٹیڈی۔ملک رزاق حقہ۔چاچا ملا قصائی۔چوہدری عرفان نکا کلاتھ۔شیرادرزی۔باو عطاء الرحمن۔ندیم ظفر۔بھائی جگنو۔سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی چوہدری آصف ثنا نے کہا رمضان المبارک ہمیں صبر، تقویٰ، ایثار اور ہمدردی کا درس دیتا ہے۔