November 17, 2026

ٹھٹھہ رپوٹ عبد العزیز شیخ ٹھٹھہ کے سیاسی و سماجی رہنما امن کے سفیر سید

IMG-20260119-WA0218(3)

ٹھٹھہ
رپوٹ عبد العزیز شیخ

ٹھٹھہ کے سیاسی و سماجی رہنما امن کے سفیر سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کے ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سرمد علی بھاگت کی بھترین منصوبہ بندی کے باعث ٹھٹھہ کا پرانہ ایس آر ٹی سی بس اسٹاپ بحال ہونے کو ہے دوسری جانب ٹھٹھہ کی پرانی مچھلی مارکیٹ جس میں سیکڑوں ماہیگیروں کا روزگار ہے وہ عرصہ دراز سے نا مکمل ہے اسے بھی مکمل کرایہ جاے اور ٹھٹھہ کے ٹیکسی اسٹاپ کو ڈبل اسٹوری کرایا جاے۔

ٹھٹھہ کے سیا سی و سماجی رہنما امن کے سفیر سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈی سی ٹھٹھہ سرمد علی بھاگت کی عوامی دوست منصوبہ بندی کی وجہ سے عرصہ دراز سے بند پرا ہوا ایس آر ٹی سی بس اسٹاپ بحال ہونے کو ہے یہ تمام بھترین عمل ہے جو بھترین عمل اس کی جتنی تعریف کی جاے کم پے ۔
سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے مزید کہا کے ٹھٹھہ شہر کی شاہی بازار میں قاٸم پرانی مچھلی مارکیٹ عرصہ دراز سے نا مکلمل ہے اسے بھی مکمل کرایا جاے جیسے کے اس مارکیٹ میں سیکڑوں ماہیگیروں کا روزگار ہے وہ اپنا روزگار کر سکیں , اور ٹھٹھہ مین اسٹاپ پر قاٸم ٹیکسی اسٹاپ کو ڈبل اسٹوری کرایا جاے جیسے راستوں پر کھڑی ٹیکسیاں اپنے اسٹاپ پر کھڑی ہوں ۔
سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ ڈی سی ٹھٹھہ ایک عوامی دوست ہے ان کی جتنی بھی منصوبہ بندی ہیں وہ قابل تعریف ہیں
میری ڈپٹی کمشنر سرمد علی بھاگت سے اپیل ہے کے ٹھٹھہ میں نامکمل پرانی مچھلی مارکیٹ کو مکمل کرایا جاے جیسے ماہیگیر اپنا روزگار کر سکیں اور ٹھٹھہ کے مین اسٹاپ پر قاٸم ٹیکسی اسٹینڈ کو ڈبل اسٹور کیا جاے جیسے راستوں پر کھڑی گاریاں اپنے اسٹاپ کے ا youندر کھڑی ہو سکیں اور راستوں پر آنے جانے والی گاڑیوں کو دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے تمام گاڑیاں با آسانی گزر سکیں ۔