نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) نورپورتھل کے ایک اور قابل فخر سپوت کااعزاز، ملک زین علی چوہان
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) نورپورتھل کے ایک اور قابل فخر سپوت کااعزاز، ملک زین علی چوہان دبئی اسلامک بینک جوہراباد میں بطور برانچ منیجر سلیکٹ ، عوامی سماجی تعلیمی ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباداور نیک خواہشات کااظہار۔ واضح رہے کہ ملک زین علی چوہان معروف سماجی شخصیت ملک برکت علی چوہان کے صاحبزادے اور لاہور ہائ کورٹ کے نوجوان قانون دان ملک حسن رضا گجر کے بہنوئ ہیں۔