فیصل آباد۔خالد شہزاد کی رپورٹ۔ ۔۔ مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی زندگی ھر مسلمان کے لیے مشل راہ ہے۔
فیصل آباد۔خالد شہزاد کی رپورٹ۔ ۔۔
مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی زندگی ھر مسلمان کے لیے مشل راہ ہے۔
المصطفے فاونڈیشن کے زیرانتظام سالانہ محفل ذکر شہادت حضرت امام علی علیہ اسلام اور افطار ڈنر المصطفے ہاوس شمس آباد میں انعقاد پذیر ھوا۔جس میں چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔طارق چشتی۔رانا محمد عمران۔نآصر قادری۔اشرف منج۔ڈاکٹر کاشف نوید۔مرزا محمد اسلم مغل.۔وائی پی اے کے صدر عمران کمبوہ ۔کلاسن ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر شفیق راھی اور دیگر احباب محبت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر پروفیسر محمد جعفر قمر سیالوی نے خصوصی خطاب کیا۔اور قاری اشتیاق قادری۔ندیم سعیدی۔اور ظفر اسلام نیازی نے نزرانہ عقیدت پیش کیا۔محمد علی مصطفائی۔فیصل یعوب۔ابرار ضیاء۔مداح حسین کلاسن۔محمد اویس کلاسن نے محفل پاک کے بہترین انتظامات کیے تھے۔مقررین نے حضرت امام علی کرم اللہ وجہہ کی سیرت پاک کے مختلف گوشوں پر گفتگو فرمائی اور آخر میں المصطفے فاؤنڈیشن کے منصوبہ جات سے آگاہ کیا۔محفل پاک کے اختتام پر پاکستان۔اور غزہ ایران لبنان۔یمن شام کے مظلوم مسلمانوں کی نصرت وفتح کے لیے دعا کی۔اسرائیل امریکہ کو اللہ تعالی تباہ وبرباد فرمائے۔