*امریکہ نے گزشتہ رات تاریخی بدترین بمباری کی ھے ایران پر*
*امریکہ نے گزشتہ رات تاریخی بدترین بمباری کی ھے ایران پر*
ایرانی جزیرہ خارک کو اطلاعات کے مطابق B2 بومبرز نے حملوں میں تباہ کردیا گیا ھے جہاں سے ایران ساری دنیا کو تیل مہیا کرتا ھے. جزیرہ خارک پر ایران کے تیل کو اسٹور کرنے کی سہولیات موجود تھیں…
*سعودیہ کے پرنس سلطان ائربیس پر 5 مزید ریفیولنگ کرنے والے امریکی طیاروں کو ایران نے تباہ کردیا ھے. اس طرح ٹوٹل 7 ریفیولنگ امریکی طیارے ایران نے تباہ کردئے ہیں*
ایران کا جزیرہ خارک پر ردعمل ابھی آنا ھے.
ایران نے اسرائیل کو بھی شدید بمباری کا نشانہ بنایا ھے، گزشتہ رات اسرائیل کے شہروں میں ہر جانب ایرانی میزائل گرتے رھے، اب اسرائیلی بنکرز بھی ایرانی میزائلوں سے تباہ ھورھے ہیں..
امریکہ نے ایرانی سربراہان کے سروں کی قیمت مقرر کردی ھے. انعام کی رقم 10 ملین ڈالر تک ھے اور اس میں مجتبٰی خمینی بھی شامل ہیں ..
ایران نے عرب ممالک سے اپیل کی ھے کہ ہمیں بتایا جائے کہ امریکی فوجی عرب ممالک میں کہاں کہاں چھپے ھوئے ہیں.
امریکہ نے مشرقی وسطیٰ میں 5 یزار فوجی اور کئی بحری جہاز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ھے. جبکہ اسی دوران بحری بیڑہ ابراہیم لنکن ایرانی ڈرون لگنے کے بعد زخمی حالت میں بحیرہ عرب چھوڑ کر بھاگ رھا ھے
ایران کے جوابی حملوں نے امریکیوں کو حیران کردیا ھے. زیر زمین ایک مکمل دفاعی میکینزم نے امریکہ کو ناکوں چنے چبوادئے ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا نام ایپسٹین فائلز میں 38 ہزار مرتبہ آیا ھے. الحام عمر امریکہ میں مسلمان سیاستدان کانگریس وومن خاتون نے اس کا انکشاف کیا ھے، ٹرمپ اس پیدوفائل نیٹ ورک کا اصل سربراہ ھے
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی فٹبال ٹیم کو بھی دھمکی لگادی ھے..
*پاکستان آرمی، شہباز شریف، عاصم منیر، نواز شریف کی جانب سے نا تو اسرائیل اور نا ہی امریکہ کی جارحیت پر کوئی بیان دیا گیا ناہی ان ممالک کی جارحیت کی مزمت کی گئی. ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی اسکول کی 160 بچیوں کی شہادت پر بھی پاکستان آرمی قیادت بشمول ان کی حکومتی کٹھ پتلیوں نے کوئ بیان نہیں دیا*