عمرکوٹ پوليس میں مقرری و تبادلے ايس ايڇ او سامارو نور محمد نوحانی ايس ايچ او سٹی عمرکوٹ مقرر
عمرکوٹ پوليس میں مقرری و تبادلے
ايس ايڇ او سامارو نور محمد نوحانی ايس ايچ او سٹی عمرکوٹ مقرر
جبکہ ايس ايچ او شادی پلی عطا لغاری ايس ايچ او سامارو مقرر
دوسری جانب ايس ايچ او صوفی فقير انوار قائمخانی ايس ايچ او شادي پلی مقرر
ايس ايس پی عمرکوٹ نے ان افسران کی مقرری اور تبادلے کا نوٹيفکشن بھی جاری کردیا ہے
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ