November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی ضلع عمرکوٹ کے تحصیل کنری کے علاقے بسٹاں شہر میں بسٽان شہر کے تاجر برادری، علاقے کے معزز رئيس حاجی محمد هاشم کپری اور ايس ايچ او کنری فرحان

IMG-20260314-WA0018

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

ضلع عمرکوٹ کے تحصیل کنری کے علاقے بسٹاں شہر میں بسٽان شہر کے تاجر برادری، علاقے کے معزز رئيس حاجی محمد هاشم کپری اور ايس ايچ او کنری فرحان علی ميمن کی کوششوں و کاوشوں سے بسٹان شہر کے مين چوک پر علاقہ جات میں کيمره زريعے نگرانی کرنے کے لئے سی سی ٹی وي( CCTV) کيمرائیں لگائی جا رہی ہیں اس بہترين عمل سے علاقہ کی عوام خاص طور تاجر دکانداران کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا چوری کے معمولات سے بھی بچاؤ ہوگا عوام نے اس کام کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہارِ کر رہی ہے ايس ايچ او کنری فرهان ميمن محمدھاشم کپری کی تعریفیں و شاباشی دے رہے ہیں