19 سالہ معصوم ایشا جس کی آنکھوں میں زندگی کے خواب تھے
19 سالہ معصوم ایشا جس کی آنکھوں میں زندگی کے خواب تھے جس نے ابھی دنیا کو صحیح طرح دیکھا بھی نہیں تھا… اُس کی اپنی ہی زندگی کے ساتھی نے اُس کا چہرہ تی۔ زاب سے جل۔ا دیا
صرف شک کی بنیاد پر… ایک لمحے کے غصے نے ایک لڑکی کی پوری زندگی چھین لی 😥
ماں کی آنکھیں رو رو کر خشک ہو چکی ہیں… وہ کہتی ہیں:میری بیٹی ہر رات درد سے چیختی ہے، مگر ظ۔الم چند دنوں بعد ہی رہا ہو گیا… انصاف ابھی تک قید ہے۔”
ایشا اب دو جن۔ گیں لڑ رہی ہے —
ایک زندگی بچانے کی، اور دوسری انصاف حاصل کرنے کی۔
یاد رکھیں… بے جا شک محبت نہیں، تباہی کی پہلی سیڑھی ہوتا ہے۔
خدارا 🙏اپنے رشتوں میں زہر نہ گھولیں، بے جا شک نہ کریں۔
کیونکہ ایک لمحے کا شک کسی کی پوری زندگی ہمیشہ کے لیے اندھیرے میں دھکیل سکتا ہے 💔😥